منورحسن اور لیاقت بلوچ کی پشاور بم دھماکے کی مذمت

منورحسن اور لیاقت بلوچ کی پشاور بم دھماکے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سیدمنورحسن اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے پشاور بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے مغفرت ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں درجن سے زائد خفیہ ایجنسیاں ہیں لیکن وہ تمام ناکام ہوچکی ہیں کسی بھی واقعہ سے قبل وہ اس کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں ۔
مذمت

مزید :

صفحہ آخر -