6 افسران کے تقرروتبادلے ، عزےز اختر کو کنٹرےکٹ پر ڈائرےکٹر مانیٹرنگ وزےر اعلی سےکرٹرےٹ تعےنات
لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب حکومت نے 6 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔وزےر اعلی پنجاب نے عزےز اختر کو کنٹرےکٹ پر ڈائرےکٹر مانیٹرنگ وزےر اعلی سےکرٹرےٹ تعےنات کےا ہے ڈائرےکٹر پراجےکٹ مینجمنٹ ےونٹ پی اےم ےو پنجاب صائمہ سعےد کو تبدےل کر کے سپےشل سےکرٹری گورنر سےکرٹرےٹ پنجاب تعےنات کےا گےا ہے پروفےسر آف پتھالوجی سروسز انسی ٹےوٹ آف مےڈےکل سائےنسز پنجاب لاہور ناصر اقبال اعوان کو تبدےل کر کے ان کی خدمات محکمہ داخلہ پنجاب کے سپرد کر دی گئی ہےں انھےں کنسلٹٹ فرےنزےزک سائےس لےبارٹری تعےنات کےا گےا ہے اےس اےنڈ جی اے ڈی مےں تقرری کے منتظر افسران مےں سے خرم شہزاد کو ڈپٹی سےکرٹری محکمہ داخلہ جبکہ محمد الےاس گل کو سےٹلمنٹ آفےسر گجرات تعےنات کےا گےا ہے۔
تقرر تبادلے