مجلس وحدت المسلمےن کے دھر نے کے شر کا آپس مےں الجھ پڑ ے ،مکے ،گھو نسے چل گئے

مجلس وحدت المسلمےن کے دھر نے کے شر کا آپس مےں الجھ پڑ ے ،مکے ،گھو نسے چل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سےل)سا نحہ مستو نگ کےخلاف لا ہور مےں گو رنر ہا ﺅس کے سا منے مجلس وحدت المسلمےن کے دھر نے کے شر کا تحرےک انصا ف کے وفد کو واپس کر نے پر آپس مےں الجھ پڑ ے ، اےک دوسرے پر مکے ،گھو نسے اور لا تےں برسادےں ۔ تفصےلا ت کے مطا بق گو رنر ہا ﺅ س کے سا منے سا نحہ مستو نگ کے خلا ف مجلس وحدت المسلمےن کی جا نب سے جا ری دھر نے مےں شر کت کے لئے پی ٹی آئی کا وفد پہنچا تو اےک گرو پ نے نعر ے با زی شروع کر دی اور پی ٹی آئی کے وفد کو نکا لنے کے لئے کہا ۔اس پر اےک گروپ نے پی ٹی آئی کی حما ےت کر تے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی کے مو قف کو سنا جا ئے ۔اس پر دھر نے کے شر کا ءآپس مےں الجھ پڑ ے اور ہا تھا پا ئی شروع ہو گئی ۔ مظاہرےن نے اےک دو سرے کو گھو نسے ، مکے اور لا تےں ما رےں ۔

مزید :

صفحہ آخر -