نوجوان نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

نوجوان نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جلالپورجٹاں (نامہ نگار)شادی شدہ نوجوان نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا نواحی گاﺅں بہورچھ کا رہائشی 2بچوں باپ بشیر احمد نے زہریلی گولیاں نگل لیں اسے حالت غیر ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا

 مرنے والے 2بچوں کا باپ تھا خودکشی کی وجہ سے علم نہ ہو سکا ہے۔

مزید : علاقائی