وزےراعظم آزاد کشمےر کے پرےس سےکرٹری نے لوٹ مار کا بازار گرم کردےا

وزےراعظم آزاد کشمےر کے پرےس سےکرٹری نے لوٹ مار کا بازار گرم کردےا

لاہور(کرائم سےل)وزےراعظم آزار کشمےر کے پرےس سےکرٹری چودھری محمد رشےد نے لوگوں کو چکمہ دے کر لوٹنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے،جس کی زد مےں صحافی بھی آگئے ہےں عوامی حلقوں نے وزےراعظم آزاد کشمےر سے مطالبہ کےا ہے کہ وہ اپنے پرےس سےکرٹری کی سماج دشمن کا رروائےوں پر نظر رکھےں اور اسے اپنا نام استعمال کر کے لوگوں کو لوٹنے سے روک کر عوام کو ان کے چنگل سے نجات دلائےں۔بتاےا جاتا ہے کہ چودھری رشےد لوگوں کو وزےراعظم سے ملاقات کرانے اور ان کے کام کروانے ےازکواة فنڈز سے امداد دلانے کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم اور نذرانے وصول کرتا ہے جس سے لوگوں کے دلوں مےں وزےراعظم آزاد کشمےر کے خلاف نفرت پھےل رہی ہے جبکہ مذکورہ شخص لاہور آکر بعض لوگوںسے ادھارکے نام پر رقم وصول کرتا اور پھرادا نہےں کرتا ہے ۔ےہ امر قابل ذکر ہے کہ چودھری رشےد نے لاہور کے سےنئر صحافی اور پاکستان ٹےلی وےژن کے پروڈےوسر امجد علی وےنس سے پچاس ہزار روپے ادھار حاصل کئے ۔کافی تقاضوں اور اعلیٰ حکام سے شکاےات کے بعد انہےں دس دس ہزار روپے کے چےک دئےے جبکہ بےنک مےں کوئی رقم نہ ہونے کی وجہ سے تےن چےک ڈس آنر ہوچکے ہےں

۔

مزید : علاقائی