بادامی باغ ، کرین گرنے سے ایک مزدور جاں بحق،5 شدید زخمی
لا ہو ر (کرا ئم سےل )با د ا می با غ کے علاقہ مےں کر ےن گرنے کے با عث ا ےک مز دور جاںبحق 5 شد ےد ز خمی ہو گئے ۔پو ےس نے لاش قبضہ مےں لےتے ہو ئے پوسٹ ما ر ٹم کیلئے ہسپتا ل میں جمع کرا دیا۔بتا ےا گےا ہے کہ با د امی با غ کے علاقہ جو ز ف کا لو نی میں مکا نوں کی تعمیرہو رہی تھی کہ اچانک کر ےن کا م کر نے وا لے مز دو رں پر آ گری جس کے با عث 6 مز دور کر ےن کے نےچے دب گئے ۔ا مدا دی ٹےموں نے مو قع پر پہنچ کر مز دورں کو کرین کے نیچے سے نکالااور فوری ہسپتال پہنچایا گیا۔زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے ایک مزدور جاں بحق ہو گیاپوےس کا کہنا ہے کہ تفتےش جاری ہے ،تاحال کسی کیخلاف تادیبی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی۔
مزدور جاں بحق