نا معلوم کار سوار نے ایک شخص کو لفٹ دیکر نقدی اور ساو¿نڈ سسٹم چھین لیا
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نا معلوم کار سوار نے ایک شخص کو لفٹ دیکر اس سے گن پوائنٹ پر نقدی اور ساو¿نڈ سسٹم چھین لیا۔بتایا گیا ہے کہ اجنیانوالہ کا رہائشی سید نوید شاہ شیخوپورہ جانے کے لیے لاری اڈا پر کھڑا تھا کہ ایک کار سوار نے لفٹ دیکر اس کو لو ٹ لیا،پولیس مقدمہ درج کرنے سے گریز کر رہی ہے
،متاثرہ شخص نے ڈی پی او سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔