مصطفی ڈکےت گےنگ کے سرغنہ سمےت 2 ملزموں کو گرفتارکرلےا گےا

مصطفی ڈکےت گےنگ کے سرغنہ سمےت 2 ملزموں کو گرفتارکرلےا گےا

لا ہو ر (کرا ئم سےل )کاہنہ پولےس نے گن پوائنٹ پر شہرےوں سے موبائل فونز، نقدی اور دےگر قےمتی اشےا ءلوٹنے کی وارداتوں مےںملوث مصطفی ڈکےت گےنگ کے سرغنہ سمےت 2 ملزموں کو گرفتارکرکے ان سے شہر کے مختلف علاقوں سے ڈکےتی، راہزنی اورچوری کی وارداتوں مےں لوٹا ہو ا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے ۔تفصےلا ت کے مطابق سی سی پی او لاہو ر چوہدری شفےق احمد نے شہر مےں ڈکےتی ، راہزنی ، چوری اور دےگرجرائم کی وارداتوں کا نوٹس لےتے ہوئے ڈی آئی جی آپرےشنز اور انوےسٹی گےشن کو ان وارداتوں مےںملوث ڈاکوﺅں اور دےگر جرائم پےشہ افراد کو گرفتارکرنے کاحکم دےا۔ جس کے تحت انوےسٹی گےشن اورآپرےشنز ونگ کی سپےشل پولیس ٹےمےں دن رات جرائم پےشہ افراد کے خلاف سر گرم عمل ہےں۔ اےس پی ماڈل ٹاﺅن طارق عزےز سندھو نے اےس ڈی پی اوکاہنہ سےدکرار حسےن کی سربراہی مےں ایس ایچ اوکاہنہ فےصل شرےف اور دےگر اہلکاروں پر مشتمل جو پولےس ٹےم تشکےل دی اس نے خفےہ اطلاعات پر رےڈ کرکے مصطفی ڈکےت گےنگ کے سرغنہ محمد مصطفی اور اس کے ساتھی محمود علی رضا کو گرفتار کرکے ان سے مسروقہ موٹر سائےکل 2موبائل فونز، دیگر قیمتی اشیائ،اورناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے جبکہ ملزموں کا تیسرا ساتھی محمد فائق موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید : علاقائی