پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کا ٹاو¾ن 1 اور ٹاو¾ن 2 کا دورہ

پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کا ٹاو¾ن 1 اور ٹاو¾ن 2 کا دورہ

 

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے ٹاو¾ن 1 اور ٹاو¾ن 2 کا دورہ کیا اور تکمیل شدہ ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع صدر لینڈ مینیجمنٹ کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال، سیکرٹری اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن ریذیڈنٹ آفیسر 1 جاوید سمیع، سینئر اساتذہ بشمول ڈاکٹر شوکت علی، ڈاکٹر امین اطہراور انتظامی افسران موجود تھے۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے تعمیراتی کام کو سراہا۔ پنجاب یونیورسٹی ٹاو¾ن ون میں35 گھروں کی تعمیر شروع کی جا چکی ہے جبکہ ایل ڈی اے کی جانب سے این او سی ملتے ہیں ٹاو¾ن ٹو کا بھی قبضہ فوری طور پر دے دیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4