توقیرفاﺅنڈیشن پبلک ہائی سکول‘ کیر خوردکا نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کا دورہ

توقیرفاﺅنڈیشن پبلک ہائی سکول‘ کیر خوردکا نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)توقیرفاﺅنڈیشن پبلک ہائی سکول‘ کیر خورد‘ لاہورکے طلباءو طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے لندن انسٹی ٹیوٹ‘ نیو کینال گارڈن‘ تاج باغ‘ لاہور‘ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول برائے طلبائ‘ جلو موڑ‘ لاہور‘ گورنمنٹ ہائی سکول‘ والٹن روڈ‘ لاہور کینٹ‘ گورنمنٹ ایم کے میموریل گرلز پرائمری سکول‘ غازی روڈ‘ لاہور کینٹ‘ گورنمنٹ ہائی سکول‘ کوٹ خواجہ سعید‘ لاہور اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ کوچہ محمدی‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد778

مزید : میٹروپولیٹن 4