پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیراہتمام محفل میلاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیراہتمام محفل میلاد

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام محفل میلاد فارم سےکشن مےں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی منےر احمد ےوسفی صاحب تھے ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کنٹرولر مطلوب بیگ، فیصل اعجاز،محمد شاہد ، دانیال حشام، سعید احمد ،، محسن بلال، حاجی وارث ،سلمان احمد اورملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ منےراحمد ےوسفی نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی سیرت پر عمل کر کے ہی زندگی و آخرت میں مقام حاصل کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ نبی کرےمﷺ کا آنا پوری کائنات کے لئے اےک بہت بڑا احسان اور نعمت ہے۔ بعد ازاںقاری حافظ بابر نے تلاوت کلام پاک پڑھا اور نعمان رشید، قاری صابر، حاجی وارث اور سلیمان رضا اشرفی نے آپ ﷺ کی شان میں نعتیں پڑھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4