(ن) کی قےادت عوام کے مسائل حل کر نے کی پوری صلاحےت رکھتی ہے،خرم روحیل

(ن) کی قےادت عوام کے مسائل حل کر نے کی پوری صلاحےت رکھتی ہے،خرم روحیل

لاہور(وقائع نگار )مسلم لےگی رہنما و چیئر مین پیپلز ویلفیئر ایسو سی ایشن لاہور خرم روحیل اصغر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لےگ (ن) کی قےادت پاکستان اور پاکستانی عوام کے مسائل حل کر نے کی پوری صلاحےت رکھتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ملک بھر کے کروڑوں عوام نے حالیہ الیکشن میں (ن) لےگ کو بھاری اکثرےت سے کامےاب کرواےا۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزےر اعظم پاکستان میاں نواز شرےف کے اندر ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ۔جس کی بنےاد پر ملک بھر سے مسلم لےگ (ن) کو پذےرا ئی ملی ہے اور عوام جانتے ہیں کہ جب سے نئی حکومت معرض وجود میں آئی ہے وزےر اعظم میاں نواز شرےف اور ان کی پوری ٹےم عوامی مسائل کے حل کے لئے دن رات کوشاں ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4