شہر ےوں سمےت سےکورٹی فورسز پر حملے انتہائی تشوےش ناک ہیں، علامہ ےو سف

شہر ےوں سمےت سےکورٹی فورسز پر حملے انتہائی تشوےش ناک ہیں، علامہ ےو سف

 لاہور(سپیشل رپورٹر )پاکستان پےپلز پارٹی علماءو مشائخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر ےاتی کو نسل پےر علامہ ےو سف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان مےں جس طرح دہشت گر دی ہو رہی ہے اور بے گناہ شہر ےوں سمےت سےکورٹی فورسز پر حملہ کئے جا رہے ہےں انتہائی تشوےش ناک ہے کےو نکہ امن کے نام پر کئے جانے مذاکرات کے دوران ہی قتل و غارت شر وع کر رکھی ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لےگ ( ن) کی حکومت امن قائم کر نے مےں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور تمام دعویٰ دھر ے کے دھر ے رہ گئے ہےں انہوں نے کہا کہ ملک و اسلام دشمن عنا صر کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہےے تا کہ آئندہ کوئی جرات نہ کر سکے اور ہمارے شہےد ہو نےوالے جوانوں کا خون ضرور رند لائے گا اور پاکستان کے عسکری قےادت اب دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دئے گی تاکہ دہشت گردوں کا خاتمہ کےا سکے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4