ملکی ترقی اور خوشحالی کی راہ کی چابی مسلم لیگ (ق) کے پاس ہے، میاں مبشر

ملکی ترقی اور خوشحالی کی راہ کی چابی مسلم لیگ (ق) کے پاس ہے، میاں مبشر

 لاہور(سپیشل رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ(ق)ےوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک شکیل سکندر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کی راہ کی چابی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے پاس ہے اس لئے (ن) لیگ کو چاہئے کہ وہ حکومت چلانے کے لئے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ پنجاب کے عوام چودھری پرویز الہی کے سنہرے دور کو ےاد کررہے ہیں اب تو پناجب کے عوام کو چوروں ‘ ڈاکوں اور ذخیرہ اندوں کے سپرد کردیا گیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ اقتدار کے علاوہ کسی کی کوئی فکر نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز UC-3 کے عہدےداران میاں مبشر یعقوب، رضا شاہ، میاں نہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں کی غیر سنجیدگی دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے حکمرانوں کی منفی سوچ اور غیر سنجیدگی کی وجہ سے ملک میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے اور امن و امان کی صورتحال بھی دن بدن خراب ہوتی جار ہی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4