لاہور ڈرگ فری سٹی اور تنظیم الفجر کے زیراہتمام 3 روزہ انسداد منشیات مہم

لاہور ڈرگ فری سٹی اور تنظیم الفجر کے زیراہتمام 3 روزہ انسداد منشیات مہم

لاہور( پ ر)لاہور ڈرگ فری سٹی اور تنظیم الفجر پاکستان کے زیراہتمام 3 روزہ انسداد منشیات مہم ہوئی جس میں لاہور کالج یونیورسٹی میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں لیکچر کا اہتمام کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں لاہور کالج یونیورسٹی کی طالبات نے حصہ لیا اس موقع پر تنظیم الفجر پاکستان کی راحیلہ بشیر اور دیبا افضل نے طالبات کو منشیات کے خوفناک اثرات کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی طالبات میں منشیات سے آگاہی سے متعلق بروشر تقسیم کئے گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4