پنجاب ا سمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اخترکیطرف سے قرار داد جمع

پنجاب ا سمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اخترکیطرف سے قرار داد جمع

لاہور( سپیشل رپورٹر) پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں عوام کو مختلف محکموں مےں درپےش مشکلات کے حوالے سے جماعت اسلامی کے پنجاب ا سمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اخترنے ایک قرار داد جمع کروادی ہے۔ اس قرار داد کے متن میں ےہ کہا گیا ہے کہ اس ایوان کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت عوامی شکایات اورمشکلات کے ازالہ کے لیے پاکستان ریلوے‘واپڈا‘محکمہ سوئی گیس‘ نادرا اور پاسپورٹ کے دفاترز کو کنزیومرکورٹس کے دائرہ اختیار میںدیدے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4