تحریک انصافتنقید برائے اصلاح پر یقین رکھتی ہے،سعدیہ سہیل

تحریک انصافتنقید برائے اصلاح پر یقین رکھتی ہے،سعدیہ سہیل

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ ہے تمام سیاسی جماعتوں نے حکومت کو مذاکرات کے لئے مینڈیٹ دیا مگر حکومت مذاکرات میں بری طرح پسپا ہوئی حالیہ دہشتگردی گردی اور طالبان سے مذاکرت نہ کرنا نواز حکومت کی ناکامی ہے، وزیر اعظم نے پوری دنیا کے چکر تو لگا لئے مگر فائدہ کوئی نہیں ہوا، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین کو بنیادی حقوق دلوانا تحریک انصاف کے منشور میں شامل ہے انہوں نے کہا کہ تحرےک انصاف حکومت پر تنقےد برائے تنقےد نہےں بلکہ تنقےد برائے اصلاح پر ےقےن رکھتی ہے اور پنجاب مےں بھی ہم حقےقی اپوزےشن کا کردار ادا کر رہے ہےں

مزید : میٹروپولیٹن 4