کراچی میں پولیس کے چھاپے ، 70سے زائد مشکوک افراد گرفتار

کراچی میں پولیس کے چھاپے ، 70سے زائد مشکوک افراد گرفتار
کراچی میں پولیس کے چھاپے ، 70سے زائد مشکوک افراد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے شہرقائد کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران 70سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کے مطابق چھاپہ مارکارروائیاں لانڈھی ، قائد آباد ، شیرپاﺅ کالونی ، شاہ فیصل ، مومن آباد اور پاکستان بازار سمیت دیگر علاقوں میں کی گئیں ۔ پولیس کے مطابق گرفتارکیے گئے جرائم پیشہ عناصر سے اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیاہے۔

مزید : کراچی