عیسیٰ نگری کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ

عیسیٰ نگری کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ
عیسیٰ نگری کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عیسیٰ نگری کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوک سنٹر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیاگیاہے اور علاقے سے دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔ ایس ایس پی ایسٹ نے بتایاکہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے حسن سکوائر پل سے دستی بم پھینکا جس کے بعد علاقے کو سیل کردیاگیا۔

مزید : کراچی