پریانکا چوپڑا نے بھی امریکہ بارے سچ اگل دیا

پریانکا چوپڑا نے بھی امریکہ بارے سچ اگل دیا
پریانکا چوپڑا نے بھی امریکہ بارے سچ اگل دیا

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پہلی باراعتراف کرلیاہے کہ اُنہیں امریکہ میں زبردست نسل پرستانہ نفرت کا سامنا کرنا پڑا۔’وال سٹریٹ جرنل‘ کو ایک انٹرویو میں اداکارہ پریانکا نے کہا کہ 2013ءمیں جب اُنہوں نے امریکہ میں این ایف ایل (نیشنل فٹ بال لیگ) کے ایک میچ سے پہلے اپنے سنگل نغمے ’اِن مائی سٹی‘ پر پرفارم کیا تو اُنہیں بہت سارے ٹویٹس اور ای میلز آئے جس میں اُنہیں لوگوں نے عرب دہشت گرد بھی کہا، کہا گیا کہ تم امریکن نہیں ہو، این ایف ایل میں تمھیں پرفارم کرنے کا کوئی حق نہیں تھا۔

مزید : تفریح