بھارت کی ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کے دورے کی مشروط حامی بھر لی

بھارت کی ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کے دورے کی مشروط حامی بھر لی
Pak
کیپشن: Hockey

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہاکی فیڈریشن نے مارچ میں پاکستان کے دورے کی مشروط حامی بھرلی ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانامجاہد نے ٹیلی فون پر اپنے بھارتی ہم منصب سے گفتگوکی جس دوران بھارتی فیڈریشن نے پاکستان کے دورے کی حامی بھر لی تاہم یہ دورہ بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد ہی ہوگا۔ رانامجاہد نے بتایاکہ پاکستان سیریز کے تمام میچ ایک ہی شہر میں کرانے پر تیارہے ، تین میچوں کی پاک بھارت ہاکی سیریز مارچ میں ہوگی ۔

مزید :

کھیل -