مولانا شمس الرحمان معاویہ کے بھائی پر بھی قاتلانہ حملہ ، جان بچ گئی

مولانا شمس الرحمان معاویہ کے بھائی پر بھی قاتلانہ حملہ ، جان بچ گئی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹر سائیکل سواروں نے ملتان روڈ پر سپاہِ صحابہ کے مقتول صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ کے بھائی سعید الرحمان پر فائرنگ کردی جس میں وہ معجزانہ طور پر محفوط رہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیکر تھانہ نواں کوٹ میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔

مزید : لاہور