امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کچھ بہتری ہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 7 سینٹ کم ہو کر 63.30 ڈالر فی بیرل رہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودے 14 سینٹ اضافے کے ساتھ 68.75 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس