عرشی خان نئی فلم میں پرابھاس کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

عرشی خان نئی فلم میں پرابھاس کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی
عرشی خان نئی فلم میں پرابھاس کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

  

ممبئی(اے پی پی) ریئیلٹی ٹی وی شو ’’بگ باس 11‘‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی ماڈل و اداکارہ عرشی خان نئی فلم میں اداکار پرابھاس کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل و اداکارہ عرشی خان کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ فلین ریمیڈیوس نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ عرشی خان نے نئی فلم میں اداکار پرابھاس کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش قبول کر لی ہے تاہم اس حوالے سے کوئی ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

مزید : کلچر