ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں،عظمیٰ حسن

ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں،عظمیٰ حسن
ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں،عظمیٰ حسن

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر) داکارہ و ماڈل عظمیٰ حسن نے کہا ہے کہ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلا حیت افراد کی کمی نہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھا رت سمیت پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا اس سے فلم کیلئے نئی مارکیٹ کے ساتھ کچھ سیکھنے اور کرنے کا موقع ملے گا‘ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ہمارے پاس ایسے فنکار موجود ہیں جو کم تجربے کے باوجود پرفارمنس میں منجھے ہوئے فنکاروں سے کم نہیں ہیں۔

مزید : کلچر