کترینہ کیف سے دور ی رنبیر کپور کو عالیہ کے قریب لے آئی

کترینہ کیف سے دور ی رنبیر کپور کو عالیہ کے قریب لے آئی
کترینہ کیف سے دور ی رنبیر کپور کو عالیہ کے قریب لے آئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بمبئی(آن لائن)کسی بھی فلم انڈسٹری میں رومانوی کہانیوں کی چہ مگوئیاں کوئی نئی بات نہیں ہوتی۔جس طرح اداکار فلموں میں رومانٹک ہوتے ہیں، اسی طرح وہ حقیقی زندگی میں بھی اس حوالے سے انتہائی جذباتی ہوتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی قربتوں کی کہانیاں ماضی میں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف سے جوڑی جاتی رہی ہیں۔
تاہم وہ تمام کہانیاں آج تک حقیقی ثابت نہ ہوسکیں۔لیکن اب ایک بار پھر رنبیر کپور اپنی نئی قربتوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں،اس بار بھی رنبیر کپور کو ساتھی اداکارہ کے ساتھ فلم میں کام کرنا اور ان کے ساتھ تصاویر کھچوانا مہنگا پڑگیا۔

مزید :

کلچر -