زرداری پنجاب پر تنقید سے پہلے سندھ کی کارکردگی پر نظر ڈالیں

زرداری پنجاب پر تنقید سے پہلے سندھ کی کارکردگی پر نظر ڈالیں

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری لاہور آکر عجیب موقف اختیا رکرتے ہیں ، وہ پنجاب حکومت پر تنقید سے پہلے سندھ حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیں ،سندھ میں عوام کو صحت و تعلیم کی بنیادی سہولتیں ہی میسر نہیں ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے گزشتہ ساڑھے 9سالوں کے دوران گردے اور جگر کے امراض میں غریب مریضوں کے بیرون ممالک علاج پر ڈیڑھ ارب روپے خرچ کئے ہیں ۔

آزاد

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...