وزیر اعلیٰ شہباز شریف نیب کو الزامات کا جواب دیں

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نیب کو الزامات کا جواب دیں

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف نیب پر چیخنے چلانے کی بجائے الزامات کا جواب دیں۔ شور مچانے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ عوام ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ قومی دولت لوٹنے والوں کے احتساب سے ہی ملک سے کرپشن ختم ہو گی۔ اپنے دفتر میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے ملک میں جتنی لوٹ مار مچائی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

مراد

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...