8کلب میں تاجروں کا دفتر بننا خوش آئند ،مسائل حل ہوں گے

8کلب میں تاجروں کا دفتر بننا خوش آئند ،مسائل حل ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر ) سینئر تاجررہنما حافظ عابد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 8 کلب میں تاجروں کے مسائل کے حوالے سے دفترقائم ہونا قابل ستائش ہے ۔ مارکیٹوں کے مسائل تاجروں کی دہلیز پر حل ہو رہے ہیں ، جس کا سارا کریڈٹ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد علی میاں کو جاتا ہے ، مارکیٹوں کی سطح پر لاہور بھر کی تاجر برادری کو درپیش مسائل کا سامنا ہے ۔ 8 کلب میں قائم ہونے والا دفتر میں تاجروں کے مسائل اور ان کے تدارک کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر مسائل تیزی سے حل ہو رہے ہیں ۔
عابد علی