انتقامی سیاست کرنے والے اللہ کی پکڑ میں آ گئے،عابد صدیقی

انتقامی سیاست کرنے والے اللہ کی پکڑ میں آ گئے،عابد صدیقی

لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ انتقامی سیاست کرنے والے آج اللہ کی پکڑ میں آ چکے ہیں اور ان کی ہر تدبیر الٹی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام باشعور اور حقائق سے باخبر ہیں۔ شریف خاندان جھوٹے پراپیگنڈا کر کے حقائق پر پردہ نہیں ڈال سکتا انہیں اپنی کرپشن کا حساب دینا ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1