شریف فیملی کے تمام افر اد کر پشن کی دلد ل میں پھنسے ہو ئے ہیں،شاہد صد یق

شریف فیملی کے تمام افر اد کر پشن کی دلد ل میں پھنسے ہو ئے ہیں،شاہد صد یق

لاہور ( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ آ شیا نہ ہاؤ سنگ سکیم ‘ میٹرو بس ہو یا اور نج لا ئن ٹر ین منصو بہ سب میں شہباز شریف نے خو ب کمیشن کمائی نیب عدالت میں شہباز شریف کی پہلی پیشی پر ہی ٹا نگیں کانپنا شرو ع ہو گئی ہیں ابھی تو پار ٹی شروع ہو ئی ہے تحریک انصا ف کا مو قف اور واضح ہو گیا ہے کہ شریف فیملی کے تمام افر اد کر پشن کی دلد ل میں پھنسے ہو ئے ہیں شریف جتنا مر ضی شور مچا لیں ان کی سیا سی سا کھ ختم ہو چکی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے حلقہ 126میں پار ٹی اجلا س میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ تر قیا تی منصو بو ں کے نام پر لیگیو ں نے خو ب کما ئی کی ادارو ں پر تنقید کرنے سے شریف فیملی کو کچھ نہیں ملے گاعد لیہ سے اپنے مخا لف فیصلہ واپس لینے کی با تیں کر نے والے ملک سے لو ٹی ہو ئی دو لت کو ملک میں وا پس لانے کی تیار ی کر یں شر یف فیملی کے سا تھ کو ئی بھی سیا سی جماعت چلنے کیلئے تیا ر نہیں ۔

اپوز یشن کی ساری جماعتیں حکومت خا تمہ کے ایجنڈے پر متفق ہیں انہو ں نے کہاکہ شہباز شریف کی ابھی تو پہلی پیشی ہو ئی ہے مز ید پیشیو ں کا سلسلہ جاری رہے گا بڑے بھا ئی کی طرح چھوٹا بھائی بھی کر پشن اور جعل سازی میں جلد جیل کی سلاخو ں کے پیچھے ہو گا شریف فیملی کے اقتداراور سیا سی سفر کے خا تمے کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے تحریک انصا ف کر پٹ حکمرانو ں کے کڑے احتسا ب تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4