عرس میں شرکت کیلئے بھارت سے 35 زائرین کا قافلہ ملتان پہنچ گیا
ملتان (سٹی رپورٹر)برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کی تقریب میں شرکت کے لئے(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
بھارت سے 35زائرین کا قافلہ ملتان پہنچ گیا جنہوں نے گزشتہ روز عرس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی بھارت سے آنے والے زائرین تین دن تک ملتان رہے گے اس کے بعد حضرت لعل شہباز قلندر سمیت دیگر اولیا ء کرام کے مزارات پر حاضری دینے کے بعد واپس جائیں گے ۔