درگاہ کے قریبی 11 سکول زائرین کی رہائش کیلئے 3 روز کیلئے بند

درگاہ کے قریبی 11 سکول زائرین کی رہائش کیلئے 3 روز کیلئے بند

ملتان ( جنرل رپورٹر )حضرت شاہ رکن عالم ؒ کے عرس پر درگاہ کے قریبی 11سکولز زائرین کی رہائش کے لئے 3روز کے لئے بند کر(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

دئیے گئے ۔ان میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول عام خاص باغ‘ گورنمنٹ اسلامیہ بوائز ہائی سکول دولت گیٹ‘گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول دولت گیٹ‘ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شمس آباد ‘ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شمس آباد اور دیگر سکولزشامل ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...