حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کے دوسرے روز ملتان میں بارش کا امکان

حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کے دوسرے روز ملتان میں بارش کا امکان

ملتان (سٹی رپورٹر)درگاہ حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے دوسرے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

روز ملتان میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو گا جو اتوار تک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق آج جمعہ کو کوجنوبی پنجاب کے بعض علاقوں جبکہ کل بروز جمعرات ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ درگاہ حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کل سے ملتان میں شروع ہو رہی ہیں۔ متوقع بارش کے پیش نظر محکمہ اوقاف کی جانب سے انتظامات کر لئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...