عرس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات ‘ 60 سے زائد کلوز سرکٹ کیمرے نصب

عرس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات ‘ 60 سے زائد کلوز سرکٹ کیمرے نصب

ملتان (سٹی رپورٹر)برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشواحضرت شاہ رکن الدین (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

عالم کے سالانہ عرس کی تقریب کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے قلعہ کہنہ قاسم باغ اور اس کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جبکہ عرس کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آنے والے زائرین کی مکمل تلاشی کے بعد اندر آنے کی اجازت دی گئی سیکورٹی افسران نے دربا ر پر حاضری دی اور انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈی سی او ملتان نے عرس کے سلسلے میں مزید انتظامات کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ عرس کے موقع پر قلعہ کہنہ قاسم باغ کی سیکورٹی کو مانیٹرنگ کے لئے 60سے زائد کلوز سرکٹ کیمرے نصب کئے گئے تھے ۔

سکیورٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...