اختلافات میں کمی‘ مخدوم شاہ محمود اور مخدوم مرید حسین قریشی نے اکٹھے چادر پوشی کی اور دعا مانگی

اختلافات میں کمی‘ مخدوم شاہ محمود اور مخدوم مرید حسین قریشی نے اکٹھے چادر ...

ملتان (سٹی رپورٹر)سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی مرحوم کے فرزند و (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اور مخدوم مرید حسین قریشی کے درمیان اختلافات میں نرمی آ گئی ہے گزشتہ روز حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے پہلے روز مزار شریف کو ٖغسل دینے کے موقع پر مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اور مخدوم مرید حسین قریشی نے اکھٹے چادر پوشی کی اور دعا مانگی ۔

اختلافات کم

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...