کیش بکسوں کی نگرانی کیلئے لاہور سے ٹیم ملتان پہنچ گئی

کیش بکسوں کی نگرانی کیلئے لاہور سے ٹیم ملتان پہنچ گئی

ملتان (سٹی رپورٹر)برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

عالم کے سالانہ عرس کے موقع پر کیش بکسوں کی نگرانی کے لئے لاہور سے ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے جو عرس کے تینوں روز دربا رکے احا طے میں رکھے کیش بکسوں کی نگرانی کریگی تاکہ زائرین کوئی نذرانہ وصول نہ کرسکے بلکہ وہ محکمہ اوقاف کے کیش بکس میں ڈالے جا سکیں یہ ٹیم 25جنوری تک ملتان رہے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر