چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ، بہاولپور رجب الدین بطور ڈائریکٹر(انفورسمنٹ) ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد تبدیل

چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ، بہاولپور رجب الدین بطور ڈائریکٹر(انفورسمنٹ) ایف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو سروسز (بنیادی سکیل20) کے 9 جبکہ گریڈ 18 کے ایک افسر کا (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
تبادلہ کر دیا ہے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو گریڈ 20 بہاولپور رجب الدین کا تبادلہ بطور ڈائریکٹر انفورسمنٹ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کر دیا گیا ہے ایڈیشنل کمشنر آر آئی او بہاولپور محمد اختر سورج کا تبادلہ آر ٹی او پشاور کر دیا گیا ہے۔
تبدیل