جولائی تا دسمبر 2017ء وفاقی حکومت کا غیر ملکی بنکوں سے کمرشل قرضوں کا حجم1 ارب16 کروڑ ڈالر سے متجاوز

جولائی تا دسمبر 2017ء وفاقی حکومت کا غیر ملکی بنکوں سے کمرشل قرضوں کا حجم1 ارب16 ...

ملتان(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے دسمبر 2017 میں غیر ملکی بنکوں سے 7 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کا قرض لیا جولائی ، دسمبر (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

2017 کی پہلی ششماہی میں حکومت نے غیر ملکی بنکوں سے ایک ارب 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے کمرشل قرضے لیے گئے وفاقی حکومت نے پورے مالی سال 2017-18 میں ایک ارب ڈالر کے غیر ملکی بنکوں سے کمرشل قرضے لینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم ابتدائی چار ماہ جولائی، اکتوبر 2017میں ہی ایک ارب ڈالر کے غیر ملکی بنکوں سے قرضے لے لیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر