پنجاب حکومت عوام کو سہولیات فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے‘ ثاقب خورشید

پنجاب حکومت عوام کو سہولیات فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نا مہ نگار)ممبر پبلک اکا ؤنٹس کمیٹی پنجاب و ایم پی اے میاں ثاقب خو رشید نے کہا ہے کہ خادم پنجاب صاف دیہات پر وگرام بھر پور کا میابی سے جا ری ہے ضلع وہاڑی کے تمام یو نین کو نسلز میں بلا تفر یق چیئر مین یو نین کو نسلر کی زیر نگرانی میں روزانہ کی بنیا د پر مختلف مقا مات کا(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
انتخاب کر کے گا ؤں اور چکوک میں کو ڑا کرکٹ اٹھا یا جا رہا ہے تا کہ شہر و ں کی طر ح دیہات بھی صاف ستھرے ہوں میاں ثاقب خورشید نے کہا کہ پنجاب حکو مت عوام کو ہر ممکن سہو لیات فراہم کر نے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے گا ؤں میں صفا ئی کا نظام اس سلسلہ کی کڑی ہے تاکہ عوام الناس کی مختلف بیما ریوں سے بچا یا جاسکے اور ان کے طر ز زند گی میں نما یاں تبدیلی لائی جا سکے گند گی سے پھیلانے والے تعفن اور بد بو کو روکنے میں صاف ستھرے دیہا ت کا ہو نا انتہائی ضر وری ہے صاف دیہات ہی صحت مند افراد کے ضامن ہیں۔