ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان کے کمپیوٹر سسٹم کا مرکزی سرور سے رابطہ منقطع‘ ادائیگیاں رک گئیں

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان کے کمپیوٹر سسٹم کا مرکزی سرور سے رابطہ منقطع‘ ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں گذشتہ روز بھی کمپیوٹر (بقیہ نمبر57صفحہ7پر )

کا رابطہ مرکزی سرور سے منقطع ہوگا جس کے بعد تمام ادائیگیوں کا سلسلہ رک گیا آڈیٹرز ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے اس دوران آئی ٹی سیکشن کا سٹاف مرکزی سسٹم سے رابطہ کی کوشش کرتا رہا لیکن دفتری اوقات تک کوئی کامیابی حاصل نہ ہوسکی جس کے بعد تمام افسران اور آڈیٹرز مایوس ہو کر آفس سے چلے گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر