تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی جیسی حیثیت رکھتی ہے‘ رفیق رجوانہ

تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی جیسی حیثیت رکھتی ہے‘ رفیق رجوانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ سے تا جر رہنماء شیخ حشمت اور حا جی سعید منن نے ملا قا ت کی ۔گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ تا جر ملکی معیشت میں ریڑ ھ(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتے ہیں ملک کو ترقی یا فتہ اور خوشحا ل بنا نے کیلئے تا جرو ں نے ہر دو ر میں حکو مت کا ساتھ دیا ہے ۔پاکستا ن مسلم لیگ ن نے اپنے ہر دور میں تا جرو ں کے مسائل حل کئے ہیں اور انہیں زیاد ہ دسے زیا دہ ریلیف فر اہم کیا ملتا ن کے تا جر وں کے مسائل میر ے اپنے ہیں اور میں ان کو سمجھتا ہو ں ان کے مسائل کو حل کر نے کیلئے حکا م بالا سے بات کروں گا دریں اثنا ء ملک محمد رفیق رجوا نہ سے مسلم لیگ لیبر ونگ کے وفد نے ملاقا ت کی جس میں مسلم لیگی رہنماء ملک عبدالغفار اعوان ،شاہد مختا ر لودھی اور دیگر شامل تھے ۔اس موقع پر گورنر پنجا ب نے کہا کہ ہر سیا سی تنظیم میں لیبر ونگ کا کردار اہم ہو تا ہے ۔ لیبر ونگ مسلم لیگ ن کا ہر اول دستہ ہے پارٹی ورکرز مسلم لیگ ن کا اثا ثہ ہیں۔
رفیق رجوانہ