جامعہ زکریا ‘ ایم اے عربی، ایم ایس سی سائیکالوجی پارٹ ون کے نتائج کا اعلان
ملتان (جنرل رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالے ایم اے عربی اور ایم ایس سی سائیکالوجی پارٹ ون کے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق ایم اے عربی کے امتحان میں 160امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 105پاس ہوئے 49نے فرسٹ ڈویڑن حاصل کی کامیابی کاتناسب 65.63فیصد رہا ، سائیکالوجی کے امتحان میں 243امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 139پاس ہوئے کامیابی کاتناسب 57.20فیصد رہا۔
نتائج