رواں ماہ کے آخری ہفتے میں عرب شہزادوں کی پاکستان آمد متوقع، سیکورٹی کے سخت انتظامات کرنے ہدایت

رواں ماہ کے آخری ہفتے میں عرب شہزادوں کی پاکستان آمد متوقع، سیکورٹی کے سخت ...

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے متعلقہ حکام کو جاری کردہ مراسلوں میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النیہان رواں ماہ کے اواخر تک اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رحیم یارخان اور ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں گے ۔ لہٰذا اس سلسلہ میں مہمانوں کی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...