کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس پاکستان کی خصوصی ٹیم اگلے ہفتے جنوبی پنجاب کا دورہ کریگی

کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس پاکستان کی خصوصی ٹیم اگلے ہفتے جنوبی پنجاب کا دورہ ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس پاکستان کی خصوصی ٹیم نے اگلے ہفتے جنوبی پنجاب پہنچے گی اس موقع پر سی جی اے کی(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ٹیم ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کا خصوصی دورہ کرے گی اس کے بعد ایک رپورٹ اعلیٰ حکام کو پیش کرے گی واضح رہے سی جی اے کی ٹیم کا دورہ سالانہ الیکشن کے سلسلہ میں کیا جا رہا ہے۔

کنٹرولر جنرل

مزید : ملتان صفحہ آخر