عبدالغفار ڈوگر‘ عبدالوحید ارائیں ، طارق رشید اور ملک انور نے لیہ کے جلسہ میں خصوصی شرکت کی

عبدالغفار ڈوگر‘ عبدالوحید ارائیں ، طارق رشید اور ملک انور نے لیہ کے جلسہ میں ...

ملتان(سپیشل رپورٹر)ملتان سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر ،سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالوحید ارائیں ،(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

طارق رشید ،ملک انور نے بھی لیہ کے جلسہ میں خصوصی طور رپر شرکت کی اور مقامی قیادت کی انتظامی مصروفیت کے باعث سٹیج کا نظام انصرام سنبھالے رکھا اس موقع پر چوہدری وحید آرائیں نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض بھی انجام دیئے جبکہ ملک عبدالغفار ڈوگر ڈائس پرآکر نعرے لگاتے رہے اور مقامی انتظامیہ کو انتظامی ہدایات بھی جاری کرتے رہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...