تیزاب گردی‘ دو ملزموں کو 3،3 مرتبہ قید ‘20 ،20 لاکھ جرمانہ سزا کا حکم

تیزاب گردی‘ دو ملزموں کو 3،3 مرتبہ قید ‘20 ،20 لاکھ جرمانہ سزا کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک ملتان ملک خالدمحمودنے تیزاب گردی کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں کو جرم ثابت ہونے پر 3,3 مرتبہ عمر قید اور(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

20,20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کی سزا کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت میں تھانہ سٹی لودھراں کے مطابق ملزموں میاں عابد اور عنصر نے بہن کواغوا کرنے کے رنج پر محمد اسلم پر تیزاب پھینک دیا تھا جو بعدازاں جاں بحق ہوگیاجس پرتیزاب گردی ایکٹ اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھافاضل عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزموں کوسزاکاحکم دیاہے۔
3 ، 3 مرتبہ عمر قید