وزیر اعلیٰ کے لیہ میں جلسہ میں فتح پور سے بھی قافلے شریک ہوئے

وزیر اعلیٰ کے لیہ میں جلسہ میں فتح پور سے بھی قافلے شریک ہوئے

فتح پور(وقائع نگار) وزیر اعلی پنجاب کے دورہ لیہ کیلئے ضلع کے دیگر حصوں کی طرح(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

فتح پور شہر سے بھی ملک رمضان کھنڈ،چوہدری اظہار کاہلوں ،میاں جاوید اصغر،رانا مصطفی با بو، سید الطاف شاہ،یونس چیمہ،جہانزیب خان،ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ چوہدری علی اصغر گجر،امیر گجر،ایوب کویتی،شہزاد سمیع،ماما بندو،شاہجہان،محمد شہباز، چوہدری جاوید نور،شاہد نیازی،چوہدری شاہد رکھا گجر ، ارشد سندھو،طارق گھمن،چوہدری نعیم نمبردار،عبدالرؤف گجر ایڈووکیٹ،ملک حیات جگ،ملک اعجاز جگ سمیت بھاری تعداد میں (ن) لیگی رہنما قافلے و جلوس کی شکل میں جلسہ میں شریک ہو ئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...