ڈائریکٹر لینلڈ ریکارڈ پنجاب کا ملتان میں خسرہ گرداوری‘ریونیو ریکارڈ کی انسپکشن کا کام مکمل

ڈائریکٹر لینلڈ ریکارڈ پنجاب کا ملتان میں خسرہ گرداوری‘ریونیو ریکارڈ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر لینڈ ریکارد پنجاب لیاقت حسین بھٹی نے ملتان میں خسرہ گرداوری اور ریونیو ریکارڈ کی انسپکش کا کام(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

مکمل کرلیا ہے گذشہ روز انہوں نے منتخب موضع میں ریونیو ریکارڈ اور سائیٹ پر جا کر خسرہ گرداوری رپورٹ کا تقابلی جائزہ بھی لیا اور موضع پر احکامات جاری کیے اس موقع پر انہوں نے محکمہ مال کے ریونیو افسران کو خسرہ گرداوری کے حوالے سے مزید ہدایات جاری کیں ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ آج بہاولپور روانہ ہوجائیں گے وہ اپنے دورے کے دوران جنوبی پنجاب بھر سے صوبہ بھر کے اضلاع میں خسرہ گرداوری اور تحصیل آفسز کا دورہ کریں گے۔