چین میں قمری سال کا آغاز31 جنوری کو‘ شاندار استقبال کیا جائیگا‘ تیاریوں کا آغاز

چین میں قمری سال کا آغاز31 جنوری کو‘ شاندار استقبال کیا جائیگا‘ تیاریوں کا ...

میلسی (سپیشل رپورٹر) 31جنوری کوچین میں نئے قمری سال کاآغاز ہوگاسرکاری سطح پرنئے قمری سال کی تقریبات کاآغاز 30جنوری (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

سے ہوگانئے قمری سال کوگھوڑے سے منسوب کیاگیاہے جبکہ گزرنے والاقمری سال مرغے سے منسوب ہے چین میں نئے قمری سال کوسرکاری طورپرمنایاجاتاہے نئے قمری سال کومنانے کیلئے تیاریاں شروع ہوچکی ہیں نئے قمری سال کے آغاز پربھرپورآتش بازی کامظاہرہ کیاجائے گاچینی ایک دوسرے کوتحفے تحائف دیں گے قمری سال کے آغاز کوجشن بہاراں اورگولڈن ویک کے طورپرمنایاجاتاہے ویت نام میں نئے قمری سال کوٹیٹ اورجنوبی کوریامیں سیب لال کہاجاتاہے اس موقع پرایک دوسرے کی دعوتیں بھی کی جاتی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر